اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معدنیات و کان کنی کے شعبے میں گزشتہ مالی سال کے دوران3.8فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جبکہ گزشتہ سال یہ اضافہ1.6 فیصد تھا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے ملک میں معدنیات و کان کنی کے شعبے کو ترقی دینے کے لیے بہت سے اقدامات شروع کیے۔ گزشتہ سال کے دوران بدین اور جنوبی سندھ کے علاقوں میں کوئلے کے ذخائر دریافت کیے گئے، اس کے علاوہ پنجاب کے سالٹ رینج میں کوئلے کے ذخائر پر بھی توجہ دی گئی۔بلوچستان میں کوئلہ نکالنے کے لیے ایک نئی اسکیم بھی شروع کی گئی، یہ56.78 ملین روپے کی لاگت کا منصوبہ ہے۔ حکومتی اقدامات سے خام تیل، جپسم، کوئلے اور چونے کے پتھر کی پیداوار میں14.3 ،8.11، 4.12 اور3.73 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سوپ اسٹون میں41.68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
معدنیات و کان کنی میں گزشتہ مالی سال 3.8 فیصد اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































