منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سوئی سدرن کا پاکستان سٹیل کو گیس کنکشن منقطع کرنے کا نوٹس

datetime 17  جولائی  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے پاکستان سٹیل کو گیس منقطع کرنے کا نوٹس جاری کردیا ۔ گیس کمپنی کی جانب سے پندرہ جولائی کو سی ای او پاکستان سٹیل کو لکھے خط میں پینتیس ارب کے واجبات کی عدم ادائیگی کی صورت میں گیس کنکشن کاٹنے کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ خط میں کہا گیا ہے پہلے مرحلے بائیس جولائی سے پریشر کم کیا جائے گا اور اٹھائیس جولائی کو کنکنش کاٹ دیا جائے گا ۔ ایس ایس جی سی نے واضع کیا ہےکہ عدم فراہمی کی صورت میں پلانٹ کو ہونے والے نقصان کی ذمہ داری گیس کمپنی پر نہیں ہوگی ۔ واضح رہے کہ گیس کی عدم فراہمی اور واجبات کی عدم ادائیگی پر دو اداروں کے درمیان کئی روز سے سرد جنگ جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…