کراچی(نیوز ڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں12کروڑ47لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 10جولائی کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب 71 کروڑ 46لاکھ ڈالر سے گر کر18ارب 58کروڑ 99لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر 6کروڑ 58لاکھ ڈالر کمی سے 13ارب 53 کروڑ 52لاکھ ڈالر سے گھٹ کر 13ارب 46 کروڑ94لاکھ ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 کروڑ 89لاکھ ڈالر کمی سے 5ارب 17کروڑ 94لاکھ ڈالر سے گھٹ کر 5ارب 12 کروڑ5لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کیے گئے
زرمبادلہ کے ذخائر میں 12کروڑ 47 لاکھ ڈالر کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































