بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی سی ایل، مستحکم کارکردگی پر 10 فی صد منافع منقسمہ کا اعلان

datetime 16  جولائی  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئی سی ٹی سروسز فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے سال 2015 کی پہلی ششماہی کے لئے مستحکم مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔30 جون 2015ءکو اختتام پزیر ہونے والی مدت میں پی ٹی سی ایل کے مطابق محصولات 39.4 ارب روپے رہے جبکہ مجموعی منافع 12.9 ارب روپے اور خالص منافع 6.1 ار ب روپے بالترتیب رہا ۔مستحکم کارکردگی کی بنیاد پربورڈ آف ڈائرکٹرز نے 10 فیصد منافع منقسمہ کا اعلان کیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ کے محصولات61.0 ارب روپے رہے۔جبکہ گروپ کا مجموعی اور خالص منافع بالترتیب 17.4 ارب روپے اور 3.2 ارب روپے رہا۔ کمپنی کی جدت طراز سروسز اور ہائی سپیڈ براڈ بینڈ پر فوکس کی بنیاد پر مضبوط مارکیٹ پوزیشن کی بدولت پی ٹی سی ایل کی مالیاتی پوزیشن مستحکم رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…