منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی

datetime 16  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کےلیے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرسماعت کی،نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف کے الیکٹرک کےسوا ملک بھرکی تمام تقسیم کارکمپنیوں کے صارفین کو ملے گا۔ماہانہ 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے گھریلو اور زرعی صارفین پر اطلاق نہیں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…