بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

کراچی سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار پوائنٹس تک پہنچ گیا

datetime 16  جولائی  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ پہلی مرتبہ چھتیس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید کی تعطیلات سے قبل آخری کاروباری روز نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ چھتیس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…