بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

اورنج ٹرین پروجیکٹ پر اہم پیش رفت

datetime 4  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے اورنج ٹرین پروجیکٹ کے حوالے سے لینڈ ریکوزیشن کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جس کے کنوینئر خواجہ احمد حسان ہونگے جبکہ ڈپٹی کنوینئر چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل کو نامزد کیا گیا ہے۔ کمیٹی کے دیگر اراکین میں ارکان صوبائی اسمبلی اور مختلف محکموں کے سیکرٹری سطح کے افسران شامل ہیں۔ کمیٹی اورنج ٹرین پروجیکٹ کے روٹ میں آنے والی پراپرٹیز کے معاملات کو ڈیل کرے گی۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…