سلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں 4 ڈالر فی بیرل کمی عالمی مارکیٹ (برینٹ) میں تیل کی قیمت 67 ڈالر فی بیرل تھی جو اب گر کر 63 ڈالر فی بیرل ہوگئی مگر اوگرا نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت ممیں کمی کے باوجود رمصان المبارک کے دوران عوام پر پٹرول بم گرانا ضروری سمجھا ہے۔