جمعرات‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2026 

امریکی ڈالر کی قیمت میں10 پیسے کا اضافہ

datetime 29  جون‬‮  2015 |
100 dollar bills bill,currency,dollars,excess,god,green,money,rich,trust,usa

لاہور (نیوز ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں پیر کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت دس پیسے کے اضافے کے ساتھ 103.30روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کے مقابلے میں دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کچھ اس طرح رہیں۔یورو کی قیمت فروخت 113.00روپے،کینیڈین ڈالر کی قیمت 83.50روپے،برطانوی پاو¿نڈ کی قیمت 79.00روپے،سعودی ریال کی قیمت 27.40روپے ،یو اے ای درہم کی قیمت 28.10روپے اور جاپانی ین کی قیمت 0.83روپے رہی۔



کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…