بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پی ایس او مالی بحران کا شکار، واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے

datetime 28  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)کامالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ادارے کے واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ادارے کے واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل پر پاور سیکٹر کے 203ارب روپے واجب الاادا ہیں جبکہ واپڈا پر پاکستان اسٹیٹ آئل کے 126 ارب روپے واجب الاادا ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان اسٹیٹ آئل کو ریفائنریز اور غیرملکی سپلائرز کے 70رب روپے ادا کرنا ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…