کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے مندی رہی ، ایک ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں چھ سو اکتالیس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے فروخت کو ترجیح دی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک اعشاریہ آٹھ چھ فیصد کمی سے تینتیس ہزار آٹھ سو پچاسی پوائنٹس پر بند ہوا ، اوسط کاروباری حجم چھتیس فیصد کمی سے آٹھ کروڑ تینتیس لاکھ شیئرز یومیہ رہا۔ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے اِس دوران ایک کروڑ اکسٹھ لاکھ کے شیئرز اور سرٹیفکیٹ فروخت کئے گئے۔
کراچی سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری ہفتے مندی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































