کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ ٹریڑیری بلز مجموعی رقم 89 ارب 56 کروڑ 92 لاکھ 47 ہزار روپے میں فروخت کر دیے۔مرکزی بینک سے بدھ کو جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک نے 3 ماہ، 6 ماہ اور 12 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل حکومت پاکستان مارکیٹ ٹریڑیری بلز کی موصول ہونیوالی مجموعی بولی 89 ارب 56 کروڑ 92 لاکھ 47 ہزار روپے میں فروخت کر دیے جبکہ نیلامی میں مارکیٹ ٹریڑیری بلز کی پیش کردہ مجموعی بولی 91 ارب 29 کروڑ 20 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔ قبل ازیں مرکزی بینک نے 3 ماہ، 6 ماہ اور 12 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل حکومت پاکستان مارکیٹ ٹریڑیری بلز کی فروخت کیلیے اپنے مقرر کردہ پرائمری ڈیلروں سے بدھ 24 جون 2015 کو ٹینڈرز طلب کیے۔نیلامی میں 3 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل مارکیٹ ٹریڑیری بلز کی فروخت کے لیے 76 ارب 65 کروڑ 61 لاکھ 47 ہزار روپے، 6 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل مارکیٹ ٹریڑیری بلز کی فروخت کے لیے 11 ارب 42 کروڑ 50 لاکھ ہزار روپے اور 12 ماہ کی میچوریٹی پر مشتمل مارکیٹ ٹریڑیری بلز کی فروخت کیلیے 1 ارب 87 کروڑ روپے کی موصول ہونے والی بولیاں منظور کر لی گئیں۔
اسٹیٹ بینک نے 89.56ارب روپے کے ایم ٹی بیزفروخت کردیے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































