جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

datetime 18  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) ایشیاءکی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی رہی۔ بینک آف جاپان کے پالیسی اجلاس کے انعقاد کے باعث مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہیں۔ بینچ مارک نکی 225 انڈیکس 0.60 فیصد تک ڈاﺅن رہا جبکہ ٹاپکس انڈیکس میں 0.5 فیصد سے 8.23پوائنٹس کمی آئی نکی انڈیکس 20 ہزار 98 اور ٹاپکس 16 ہزار 25.47 کی سطح پر بریک سے قبل بند ہوا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…