جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز کھل گئے، مسلسل دس روز گیس فراہم کی جائیگی

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب کے سی این جی سٹیشنز شیڈول کے مطابق صبح آٹھ بجے سے کھل گئے۔ پنجاب کے دو ہزار دو سو میں سے چھ سو سی این جی سٹیشنز آج کھل گئے ، لاہور کے دو سو دس میں سے نوے سی این جی سٹیشنز پر گیس دستیاب ہوگی۔ سی این جی ایسو سی ایشن کے مطابق سی این جی سٹیشنز کو دس روز مسلسل گیس فراہم کی جائے گی۔ سوئی ناردرن حکام کی جانب سے شرط عائد کی گئی ہے کہ صرف بارہ لاکھ روپے اضافی زر ضمانت جمع کرانے والوں کو ایل این جی فراہم کی جائے گی۔ اس شرط کے باعث ابھی تک بڑی تعداد میں سی این جی سٹیشنز نہیں کھل پائے۔ –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…