لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے ایک اورمشکل فیصلہ کرلیا۔پنجاب میں زرعی انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کے لئے بورڈ آف ریونیو نے اپنی سفارشات حکومت کو دے دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سفارشات میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے لئے ساڑھے بارہ ایکڑ سے 25ایکڑ تک کی زرعی زمین پر ٹیکس 150 سے بڑھا کر 250 روپے فی ایکڑ کر دیا جائے جبکہ 25 ایکڑ سے زیادہ زمین پر زرعی ٹیکس 250 سے بڑھا کر 500 روپے فی ایکڑ کیا جائے تاہم ساڑھے بارہ ایکڑ سے کم رقبے پر زرعی ٹیکس کی چھوٹ برقرار رکھنے کی سفارش کی گئی ہے۔ بورڈ آف ریونیو پنجاب کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ نہری علاقے کے باغات پر زرعی انکم ٹیکس 300 سے بڑھا کر 1000 روپے ایکڑ کیا جائے اور غیر نہری علاقوں کے باغات سے 150 کی بجائے 500 روپے فی ایکڑ زرعی انکم ٹیکس لیا جائے۔ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہی غیر منقولہ جائیداد پر بھی کیپیٹل ویلیو ٹیکس لینے کی تجویز دی گئی ہے اور دس لاکھ روپے زیادہ مالیت کی جائیداد پر دو فیصد سی وی ٹی لینے کی سفارش کی گئی ہے۔ سفارشات کی حتمی منظوری آئندہ بجٹ کے لئے اسمبلی سے لی جائے گی۔
پنجاب حکومت نے ایک اورمشکل فیصلہ کرلیا
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد خودکش حملہ آور کا سراغ مل گیا
-
مولانا طارق جمیل کو خاتون کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہیے تھا،مولانا طارق جمیل کے بیٹے ...
-
افغانستان کی لاہور پر افغان جھنڈا لہرانے اور اسلام آبادکو جلانےکی بھڑکیں
-
اسلام آبادمیں خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی
-
2 دارالحکومتوں میں دھماکے
-
40 سال کی عمر سے زائد کھلاڑیوں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
-
روزگار کیلیے بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
پشاور میں فائرنگ ، اے این پی رہنما جاں بحق
-
اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
-
امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان
-
8سالہ بچی کو زیادتی کے بعد ڈرپ سیٹ کی نلکی سے گلاگھونٹ کر قتل کردیا ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد خودکش حملہ آور کا سراغ مل گیا
-
مولانا طارق جمیل کو خاتون کے ساتھ نہیں بیٹھنا چاہیے تھا،مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی ڈاکٹر نبیہا علی...
-
افغانستان کی لاہور پر افغان جھنڈا لہرانے اور اسلام آبادکو جلانےکی بھڑکیں
-
اسلام آبادمیں خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی
-
2 دارالحکومتوں میں دھماکے
-
40 سال کی عمر سے زائد کھلاڑیوں کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
-
روزگار کیلیے بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں پر بڑی شرط عائد
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
-
پشاور میں فائرنگ ، اے این پی رہنما جاں بحق
-
اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی
-
امریکی صدر ٹرمپ کا بھارت کے ساتھ نئی ڈیل کا اعلان
-
8سالہ بچی کو زیادتی کے بعد ڈرپ سیٹ کی نلکی سے گلاگھونٹ کر قتل کردیا گیا
-
اسلام آباد میں دھماکے کے بعد کچہری کی عمارت خالی کرالی گئی
-
لیجنڈ اداکار دھرمیندر 89 برس کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے، انڈین میڈیا کا دعویٰ