ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ اور ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی جبکہ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رحجان رہا ۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 236.23 پوائنٹس کے اضافے سے 26923.87 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ مجموعی تجارتی حجم 71.55 ارب ہانگ کانگ ڈالر رہا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج مےں حصص کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 1.68 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران اہم ترین نکی 225 انڈیکس 336.61 پوائنٹس کے اضافے سے 20382.97 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 1.27 فیصد یا 20.65 پوائنٹس کی بہتری سے 1648.88 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رحجان دیکھا گیا اور اہم ترین شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.19 فیصد یا 9.67 پوائنٹس کی کمی سے 5096.37 پوائنٹس ہوگیا جبکہ شین زین کمپوزٹ انڈیکس 0.61 فیصد یا 18.70 پوائنٹس کی بہتری سے 3074.28پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































