جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

سرگودہاکسان میلہ15جون کو منعقد ہو گا

datetime 10  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودہا(نیوزڈیسک)کسان میلہ15جون کو موضع رحیم پور کوٹمومن میں منعقد ہو گا۔جس کے مہمان خصوصی وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات و نشریات بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا ہو نگے۔دیگر مہمانوں میں ایم پی اے میاں مناظر علی رانجھا ، ای ڈی او زراعت اللہ دتہ منصور ، اے سی کوٹمومن سید آصف حسین شاہ،ایکسیئن محکمہ انہار مرزا اسلم بیگ، ڈائریکٹر سٹریس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ الطاف الرحمن، ڈی او لائیوسٹاک نصراللہ کلیار ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر انفارمیشن ایوب ،ریسرچ فیصل آباد اسحاق انصاری ، محمد صدیق آسی اور اختر جاوید شامل ہیں۔ کسان میلہ میں ملک کے نامور آرٹس انعام خان ، محمود احمد گوندل ، محمد الطاف غالب ، ارشد بھٹی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…