ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پرانے کپڑوں اور جوتوں پر 5فیصد ٹیکس عائد

datetime 8  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے پرانے کپڑوں اور جوتوں پر 5 فیصد ٹیکس عائد کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق حکومت کی جانب سے پرانے کپڑوں اور جوتوں پرٹیکس عائد کرنے کے باعث غریب طبقے کیلئے لنڈے بازار سے بھی خریداری مشکل ہو جائیگی۔ریڈی میڈ گارمنٹس تو پہلے ہی غریب آدمی کی قوت خرید سے باہر تھے اور اب پرانے کپڑوں اور جوتوں پر 5فیصد ٹیکس سے غریب اور تنخواہ دار طبقے کیلئے مشکلات بڑھ جائینگی۔مہنگائی کے طوفان نے پہلے ہی لنڈے بازار سے ملبوسات، جوتے ، کمبل ،چادریں اور دیگر استعمال شدہ اشیاءکی خرید اری کو خواب بنادیا ہے ۔ نئے ٹیکس سے پرانے کپڑے اور جوتے مزید مہنگے ہو جائیں گے ۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…