بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ مستحکم

datetime 8  جون‬‮  2015 |

ٹوکیو (نیوزڈیسک) ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں استحکام رہا جس کی وجہ حالیہ امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ کے باعث شرح سود میں جلد اضافے کا امکان ہے۔ ٹوکیو میں پیر کو ڈالرکی شرح ین کے مقابلے میں 125.40ین فی ڈالر رہی جو کہ جمعے کو نیویارک کی شرح 125.56ین فی ڈالر سے کم ہے تاہم جمعہ کو ٹوکیو کی شرح 124.45ین فی ڈالر سے مستحکم رہی۔ ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی رہی جو جمعہ کو نیو یارک کی شرح 1.1115ڈالر فی یورو اور 139.56ین فی یورو سے کم ہو کر باالترتیب 1.1110ڈالر فی یورو اور 139.25ین فی یورو رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…