بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

وزیرخزانہ صحافی کے سوال کی تاب نہ لا سکے، کمرے سے باہر نکالنے کا حکم صادر

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب صحافیوں نے ان سے چبھتے ہوئے سوال پوچھے۔اس موقع پر ایک صحافی کے سوال پوچھنے پر وفاقی وزیر ان پر برس پڑے۔بتایا گیا ہے کہ پوسٹ بجٹ کانفرنس میں وزیرخزانہ کی صحافی سے تلخ کلامی بھی ہوئی جس پر وزیر خزانہ نے صحافی کو کانفرنس سے باہر نکالنے کا حکم دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…