اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نےنیپراسے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کر دی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست اپریل کے مہینے کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی جس میں کہا گیا ہے کہ اپریل میں بجلی کی پیداواری لاگت چھ روپے تیس پیسے فی یونٹ رہی جبکہ صارفین سے اپریل میں سات روپے باسٹھ پیسے فی یونٹ کے حساب سے وصول کیے گئے۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کل آٹھ جون بروز پےر کو اسلام آباد میں کریگا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل بھی نیپرا نے مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں دو روپے آٹھ پیسے فی یونٹ کمی کی تھی۔
سی پی پی اے کی نیپرا سے بجلی ایک روپیہ پینتیس پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی



















































