اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نئے مالی سال 16۔2015 کیلئے وفاقی بجٹ آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایوان میں بجٹ تجاویز پیش کرینگے۔ اس سے پہلےوفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بجٹ تجاویز پر غور کے بعد منظوری دی جائیگی۔ سینیٹ کا بجٹ اجلاس بھی آج شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہو گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ایوان بالا میں مالیاتی بل دو ہزار پندرہ سولہ پیش کرینگے۔
کیا مہنگا ہوگا ، کیا سستا ؟ وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائیگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی



















































