لاہور(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب نے بجٹ سے پہلے ہی موبائل صارفین کے لئے منی بجٹ پیش کردیا۔پنجاب حکومت نے تھری جی اورفورجی سروسز پربھاری ٹیکس عائد کردیا۔پنجاب حکومت نے ان سروسزپر 19.5فیصدٹیکس لاگوکردیاجوکہ ماہانہ 1500روپے بنتاہے۔پنجاب جس کی آبادی جوکہ ملک کی آبادی کا56فیصدہے تواب اس مد 3جی اور4جی ،براڈبینڈ،ایوواوردوسری انٹرنیٹ سروسز پریہ ٹیکس اداکرناہوگااوراس کااطلاق 29 مئی 2015 سے لاگوہوگا۔جبکہ اس قبل اس مد میں ٹیکس کی چھوٹ کے بارے میں احکامات جوکمپنیوں کوجاری کیے تھے وہ واپس لے لئے گئے ہیں۔
پنجاب حکومت نے تھری جی اورفورجی سروسز پربھاری ٹیکس عائد کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد



















































