بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

بلوچستان کا بجٹ 15 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

datetime 3  جون‬‮  2015 |

کوئٹہ (نیوز ڈیسک)بلوچستان کا نئے مالی سال کا بجٹ 15جون کو پیش کئےجانے کا امکان ہے، بجٹ سمری وزیراعلی کو بھیج دی گئی۔ محکمہ خزانہ کے ذرائع نے بتایا کہ مالی سال2015-16 کا بجٹ صوبائی مشیر خزانہ میر خالد لانگو ایوان میں پیش کرینگے۔ امکان ہے کہ بجٹ کا مجموعی حجم 2 کھرب 40 ارب ہوگا، جس میں سے ترقیاتی بجٹ کاحجم 50ارب روپے ہوگا۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ صوبائی بجٹ خسارے کا ہوگا ،جس کا 15سے 20 ارب روپے تک خسارے کا امکان ہے۔ بجٹ میں تعلیم اور امن وامان کو ترجیح دیتے ہوئے سب سے زیادہ رقم ان دونوں شعبوں کے لئے رکھی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…