اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

datetime 1  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہیں اسی سلسلے میں پاکستان اور چین کے درمیان ریلوے کے ذریعے کوئلے کی ترسیل کا معاہدہ ہوا ہے اس لئے ریلوے کی نجکاری کو کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ساہیوال کے کول پاور پلانٹ سے 1320 میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی جس کے لئے کوئی قرض نہیں لیا بلکہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے تحت پروجیکٹ مکمل ہوگا اور دسمبر 2017 میں پلانٹ کام شروع کردے گا جہاں کوئلے کی ترسیل کے لئے مال گاڑیوں کی ضرورت ہوگی جس کے پیش نظر دیرپا اور مناسب قیمت پر 55 نئے انجن اور مال گاڑیاں خریدیں گے۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…