جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مجوزہ شیڈو بجٹ کا اعلان آج کیا جائے گا،ایم کیو ایم

datetime 28  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی وفاقی بجٹ سے قبل مجوزہ شیڈو بجٹ برائے سال 2015-16کا اعلان کیا جا ئے گا۔ ایم کیو ایم کی جانب سے شیڈو بجٹ کا اعلان ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی اور حق پرست و اراکین قومی اسمبلی 28مئی2015ءبروز جمعرات، دوپہر 3بجے ،نیشنل پریش کلب اسلام میں کیا جائے گا۔علاوہ ازیں ایم کیوا یم کی جانب سے شہرمیںپانی کے شدید بحران کے خلا ف لیاقت آباد نمبر10میں ہونیوالا عوامی احتجاجی مظاہرہ موخر کردیا گیاہے۔شعبہ اطلاعات سے جاری ایک بیان میں ترجمان ایم کیوا یم نے کہاکہ عوامی احتجاجی مظاہرہ بھنگوریہ گوٹھ میں پولیس موبائل پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے افسوسناک واقعہ کے سبب ملتوی کیا گیا جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…