پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

ملک بھر میں صنعتوں کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزارت پانی و بجلی نے آئندہ ہفتے تک ملک بھر میں صنعتوں کےلئے لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائےگا۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق آئندہ اتوار سے ملک بھر میں صنعتوں کےلئے لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا فیصلہ بجلی کی پیداوار میں بہتری کے سبب کیا گیا ہے۔ وزارت پانی وبجلی کا کہنا ہے کہ بجلی کی طلب اور رسد کو دیکھتے ہوئے آئندہ اتوار کو نیا شیڈول جاری کیا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…