کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کے سبب یوٹیلیٹی اسٹوروں پر بھی تیل اور گھی کی فی کلو قیمت 8سے 10 روپے کم کردی گئی۔ کراچی یوٹیلیٹی ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹور پر تیل اور گھی کی قیمتوں میں 8 سے 10 روپے فی کلو کی کمی کردی گئی ہے جس کے بعد برانڈڈ تیل اور گھی 160اور یوٹیلی تیل اور گھی 128روپے کلو ہوگیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل اور گھی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ماہ رمضان کے لیے ریلیف مل سکے گا۔
یوٹیلیٹی اسٹوروں پر تیل اور گھی کی قیمت 8 سے 10 روپے کم ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی



















































