پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتہ مندی کا شکار رہا

datetime 23  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے مندی رہی ، اِس دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں چار سو چونتیس پوائنٹس کی کمی ہوئی ، غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کو ترجیح دی گئی۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران ایس ای ہنڈرڈ ایک اعشاریہ تین فیصد کمی سے بتیس ہزار چھ سو پانچ تینتیس پوائنٹس پر بند ہوا ، غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے چونتیس لاکھ ڈالر کے شیئرز اور سرٹیفکیٹ کی خریداری کی گئی ، اوسط کاروباری حجم تینتالیس فیصد سے زائد کمی سے دس کروڑ نوے لاکھ شیئرز یومیہ رہا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…