اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جاری مالی سال 2014-15 کے ماہ مارچ 2015ءکے دوران بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں گزشتہ مالی سال ماہ مارچ 2014ءکے مقابلہ میں سات لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے ادارہ برائے شماریات پاکستان پی بی ایس کے اعداد وشمار کے مطابق رواں مالی سال میں مارچ 2015ءکے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات سے 4.4 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات کا حجم 5.1 ملین ڈالر تھا اس طرح گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال میں مارچ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی ملکی برآمدات میں 0.7 ملین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مارچ کے دوران بجلی کے پنکھوں کی برآمدات میں سات لاکھ ڈالر کی کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



















































