اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

لاڑکانہ،بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف رائس ملرایسوسی ایشن کا احتجاج

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

لاڑکانہ (نیوز ڈیسک) لاڑکانہ میں رائس ملرایسوسی ایشن کے ارکان کی جانب سے بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث چاول کے کارخانوں میں مسلسل کام کی بندش ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں مزدور بےروزگار ہوگئے ہیں۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مزدوروں کو بیروزگاری سے بچانے کیلئے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بند کی جائے تاکہ وہ سکھ کا سانس لیکر اپنے گھر والوں کا پیٹ پال سکیں۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…