بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

وفاقی بجٹ 5جون کو قومی اسمبلی میں پیش کئے جانے کا امکان

datetime 17  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے آئندہ مالی سال2015-16کے وفاقی بجٹ کی تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں،ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کاوفاقی بجٹ 5 جون کو پیش کئے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال 2015-16 کا وفاقی بجٹ پانچ جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے . حکومت نے آئندہ بجٹ دستاویز کی چھپائی کا کام پرننٹنگ کارپوریشن آف پاکستان کو دے دیا ہے۔ پی سی پی کے مینیجنگ ڈائریکٹر نے کہاکہ بجٹ دستاویز کی معلومات خفیہ رکھنے کے لیے پی سی پی کی بلڈنگ کے باہر رینجرز کے اہلکار تعینات کردئیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…