پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پاک چین راہداری پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے قیام کافیصلہ

datetime 15  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک ) وفاقی حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی قائم کرنے کافیصلہ کیاہے۔پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پرصوبوں کواعتماد میں لینے کے لیے وفاقی حکومت نے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی قائم کرنے کافیصلہ کیاہے جس کے سربراہ وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال ہوں گے۔ کمیٹی راہداری منصوبے کی تکمیل کے لیے وفاق، صوبوں، آزادکشمیر، گلگت وبلتستان حکومتوں اورمتعلقہ اداروں کے درمیان رابطہ کارکے طورپرکام کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…