اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بجٹ کی تیاری کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس انیس مئی کو طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس میں رواں مالی سال کے میکرو اکنامک اشاریوں کی منظوری دی جائے گی اور آئندہ مالی سال کا ہدف مقرر کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی و صوبائی حکام شرکت کریں گے جس میں رواں مالی سال کے ترقیاتی پلان کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ آئندہ مالی سال کے اہداف بھی مقرر کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ رواں مالی سال کے دوران زراعت، خدمات اور صنعتی ترقی کا جائزہ لے کر آئندہ مالی سال کے اہداف بھی مقرر کیے جائیں گے۔
سالانہ ترقیاتی منصوبے کو حتمی شکل دینے کے لیے اجلاس 19 مئی کو طلب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سعودی عرب میں روزگار کیلیے مقیم غیرملکی ملازمین کو آخری ڈیڈ لائن دے دی گئی
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































