بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

جولائی تا اپریل کے دوران ترسیلات زر14ارب96کروڑ ڈالرہوگئیں

datetime 12  مئی‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ(جولائی تا اپریل) کے دوران 14ارب96کروڑ96لاکھ ڈالر سے زائد کی ترسیلات وطن ارسال کیں جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ارسال کی گئیں 12ارب 89 کروڑ 79 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں16فیصد زائد ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق اپریل کے دوران کارکنوں کی ترسیلات1,640ملین ڈالر رہیں جو کہ مارچ2015کے مقابلے میں 4فیصد زائد ہیں اور اپریل2014کے مقابلے میں 56فیصد زائد ہیں۔اپریل 2015کے دوران سعودی عرب،یو اے ای،امریکا،برطانیہ ،خلیج تعاون کونسل کے ممالک(بشمول بحرین، کویت، قطر، عمان) او ر یورپی یونین کے ممالک سے بالترتیب 519.68 ملین ڈالر،395.69ملین ڈالر، 233.85 ملین ڈالر، 174.47ملین ڈالر، 190.59ملین ڈالر اور 26.87 ملین ڈالر پاکستان ارسال کیے گئے۔
جبکہ اپریل 2014میں ان ممالک سے آنے والی رقوم بالترتیب 415.09ملین ڈالر، 233.97ملین ڈالر، 206.15 ملین ڈالر، 166.07 ملین ڈالر، 169.67 ملین ڈالر اور 36.37 ملین ڈالر تھیں۔ اپریل 2015کے دوران ناروے، سوئٹزرلینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ممالک سے آنیوالی ترسیلات زر مجموعی طور پر 99.43 ملین ڈالر رہیں جبکہ اپریل 2014میں ان ممالک سے موصولہ رقم 84.53ملین ڈالر تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…