اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

کاروباری ہفتے کا پہلا روز، ایشیاءمیں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام

datetime 11  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگاپور (نیوز ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ایشیاءمیں خام تیل کی قیمتیں مستحکم رہیں ۔پیر کو سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت یو ایس بینچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی جون کیلئے سپلائی 8 سینٹ کی کمی کےساتھ 59.31 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی جون کیلئے سپلائی 2 سینٹ کے اضافے کےساتھ 65.41 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…