جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

” تیل وبجلی کی قیمت بڑھائیں گے“ پاکستان کی آئی ایم ایف کویقین دہانی

datetime 10  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ 2015-16 میں تیل اوربجلی کی قیمتوں میں اضافہ کافیصلہ کرلیاہے،توانائی شعبے میں دی جانیوالی سبسڈی میں کمی کی جائیگی۔ذرائع کے مطابق دبئی میں پاکستان اورآئی ایم ایف حکام کے مابین جاری ساتویں جائزہ مذاکرات میں آئی ایم ایف حکام کویقین دہانی کروائی ہے کہ آئندہ بجٹ 2015-16ئ میں بجلی اورگیس کی قیمتوں میں اضافہ ایک لاکھ افرادکوٹیکس نیٹ میں لانے،توانائی شعبہ میں دی جانیوالی سبسڈی میں کمی اورنجکاری پروگرام کومزیدتیزکرنیکافیصلہ کرلیاگیاہے۔جس سے آئی ایم ایف حکام کی جانب سے پاکستان کوآئندہ ماہ جون کے ا?خرمیں 55 کروڑڈالر کی آٹھویں قسط جاری کیے جانیکاامکان ہے،آئی ایم ایف حکام نے بھی پاکستان کی مجموعی کارکردگی پراطمینان کااظہارکیاہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…