کوئٹہ (نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں مرغی کے گوشت اور مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق رواں ہفتے کے دوران شہر کے مختلف بازاروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 40روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوگیا ہے اور 240سےبڑھ کر280روپے کلو ہوگئی ہے جبکہ سبزیوں میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوگیا ہے جو 30سےبڑھ کر 60روپے ہوگئی ہے۔ توری 30روپےاضافے کےساتھ 90روپےاور گوبھی 40 روپے اضافے کے ساتھ 100روپے تک فروخت کیا جارہا ہے۔اسی طرح مٹر30روپےاضافے کےساتھ 90روپے میں فروخت کیاجارہاہے، جبکہ ادرک بھی 50روپےفی کلو اضافہ کے بعد قیمت 250روپے تک پہنچ گئی ہے۔
کوئٹہ میں ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پمزہسپتال آتشزدگی واقعہ میں نومولود بچوں کی اموات کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟حامد میر نے نام لی...
-
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرز کی تنصیب ؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































