بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم نے پارلیمانی رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے پارلیمانی  رہنماﺅں کواقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے 13 مئی کو مدعو کرلیا ۔پارلیمانی رہنماﺅں کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی رہنماﺅں کو اس مہینے کی 13 تاریخ کو چین پاکستان اقتصادی راہداری پر بریفنگ کیلئے باضابطہ طور پر مدعو کیا ہے پارلیمانی رہنماﺅں کو دعوت نامے منگل کو بھیج دیئے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…