ہفتہ‬‮ ، 14 فروری‬‮ 2026 

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح چار اعشاریہ آٹھ فیصد ریکارڈ

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے چئیرمین آصف باجوہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ رواں مالی سال کے دوران جولائی سے اپریل تک مہنگائی کی شرح 4.81 فیصد رہی۔ اس دوران دال مونگ 20 فیصد، آلو اٹھارہ فیصد، سگریٹس ساڑھے 21 فیصد اور تعلیم کی سہولیات 14 فیصد سے زیادہ مہنگی ہوئیں۔ ادارہ شماریات کے سربراہ نے بتایا کہ دس ماہ میں پیاز 24 فیصد، ٹماٹر 23 فیصد، مٹی کا تیل 15 اور موٹر فیول 11 فیصد سستا ہوا۔ ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں تین فیصد کمی ہوئی تاہم اس دوران بجلی اور گیس کی قیمتوں میں ساڑھے چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شوگر کے مریضوں کے لیے


گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…