منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

آذربائیجان اورپاکستان کے درمیان معاہدوں سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،اسحق ڈار

datetime 3  مئی‬‮  2015 |

باکو (نیوزڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماوں نے باہمی،عالمی امور اور خطے میں تبدیل ہوتی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا۔ دونوں ممالک نے کشمیر اورنگورنو کاراباخ پر ایک دوسرے کی حمایت پر اتفاق کیا۔اسحق ڈار نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین معاہدوں سے ترقی کی نئی راہیں کھلنے میں مدد ملے گی۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…