بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کیلئے خوشخبری

datetime 2  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک)پی آئی اے گرینڈ ڈسکاﺅنٹس اسکیم کے تحت موسم گرما میں کلب کلاس میں 40 فیصد اور اکانومی کلاس میں 20 فیصد کرایوں میں رعایت کررہا ہے، اس بات کا اظہار پی آئی اے کے ترجمان عامر میمن نے کیا۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق ، جن مقامات کے لئے ٹکٹ خریدنے پررعایت حاصل ہوگی ان میں امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، یورپ، کوالالمپور، بمبئی، دہلی اور ڈھاکہ شامل ہیں۔ترجمان نے مزید واضح کیا کہ ، پی آئی اے یکم مئی 2015ءتا جولائی 25 ، 2015ءتک کہ کلب کلا س کے کرایوں میں 40 فیصد اور اکانومی کلاس کے کرایوں میں 20 فیصد کی رعایت دے رہا ہے جس کے تحت ٹکٹ یکم مئی 2015ءسے مئی 15 ، 2015ءتک خریدے جاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…