جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کراچی بندرگاہ، 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ21ہزار603ٹن کارگو کی نقل وحرکت

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ21ہزار603ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 78ہزار235ٹن درآمدی کارگو اور43ہزار 368ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔جمعرات کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں22ہزار204ٹن بلک کارگو،53ہزار997ٹن خشک کارگو اور24ہزار238ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں42ہزار368ٹن خشک کارگو اور1ہزار ٹن مائع کارگو شامل تھا۔کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہنڈلنگ کیے گئے درآمدات میں31ہزار793ٹن کنٹینرائزڈ کارگو،20ہزار 192ٹن کوئلہ اور2ہزار12ٹن ڈی اے پی کھاد جبکہ درآمدات میں 42ہزار128ٹن کنٹینرائزڈ کارگو اور240ٹن بلک کارگو شامل تھا اس دوران بندرگا ہ پر7جہاز لنگرانداز ہوئے اور 5جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران7جہازوں کی آمد اور4جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…