منگل‬‮ ، 14 اپریل‬‮ 2026 

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہونے کی امید

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1روپیہ 59پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی سستی کرنے کی درخواست نیپرا کو بھجوا دی ہے۔ نیپرا سے جاری اعلامیے کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست موصول ہوچکی ہے۔ درخواست کی سماعت 30اپریل کو ہوگی۔ کے الیکٹرک نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ فروری کے مہینے میں بجلی پیداوار پر فیول لاگت کم رہی اس لیے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے بجلی کی قیمت 1روپیہ 59پیسے فی یونٹ کم کی جائے۔



کالم



ایران کی سب سے بڑی کام یابی


وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…