اسلام آباد(نیوزڈیسک )نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 42 پیسے کمی کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ کمی فروری کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے جس کا اطلاق مئی کے واجبات میں ہوگا، بجلی کی قیمت میں کمی سے صارفین کو آئندہ ماہ 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق 50 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے اور کے الیکٹرک صارفین کے علاوہ بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں پر ہوگا۔
نیپرا نے فی یونٹ بجلی 4 روپے 42 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
شناختی کارڈ پر گھر کا پتہ تبدیل کرانے کا آسان طریقہ، نادرا نے رہنمائی جاری کر دی
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
آج سے 3 جولائی تک وقفے وقفے سے پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
سرگودھا،8سالہ بچی کیساتھ جسم پرتشدد کے نشانات اور ہڈی ٹوٹ جانے کے انکشافات ،تفتیش میں تیزی آ گئی
-
جیو نیوز کی 10 محرم کو نشر ہونیوالی ڈاکیومینٹری ’سفر عشق‘ کے حوالے سے وضاحت اور معذرت
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی



















































