اسلام آباد(نیوزڈیسک ) یکم مئی سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔ یکم مئی سے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 1.67 روپے فی لیٹر جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.21 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ہائی اوکٹین کی قیمت میں 7.20 روپے فی لیٹر، مٹی کا تیل 1.60 جب کہ لائٹ ڈیزل 2.35 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کی سب سے بڑی کام یابی
-
ایلون مسک کا کورونا ویکسین سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ
-
اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا پھر کیا چیز رکاوٹ بنی؟ایران نے بتا دیا
-
گرمی اور بجلی لوڈشیڈنگ کا توڑ: مفت سولر پینل کا حصول اور آسان
-
پی ڈی ایم نے بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری کر دیا
-
پاکستان کے اہم علاقے سے سونانکل آیا ، مقامی آبادی کی بڑی تعداد جمع ہو گئی
-
2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز پہنچنے کے بعد اچانک واپس بھیج دیا گیا
-
درجنوں سیاسی خاندان تحریک انصاف میں شامل
-
گھر سے سودا لینے کیلئے جانے والی 19 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
-
سونا سستا ہو گیا
-
پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ایران کے ریال کی قدر بڑھ گئی
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑی اصلاحات کا اعلان
-
رجب بٹ کی ویڈیو وائرل! بڑا دعویٰ سامنے آگیا
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ



















































