پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

زونگ اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مفاہمت کی یاداشت پر دستخط

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کی حا مل واحد موبائل فون کمپنی زونگ اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے گزشتہ روزمفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت یونیورسٹی کے اساتذہ،ملازمین اور طلباءو طالبات زونگ کی جدید ترین پروڈکٹس اور سروسز آسان اقساط پر حاصل کر سکیں گے۔اس معاہدے کے تحت یونیورسٹی کے تقریباً 13 لاکھ طلباءو طالبات،70,000 اساتذہ اور 2,400 ملازمین نہ صرف آسان اقساط پر جدید ترین اورفور جی ٹیکنالوجی کے حامل موبائل ہینڈ سیٹ حاصل کر سکیں گے بلکہ زونگ وائی فائی ڈیوائسز کے ذریعے یونیورسٹی ہیڈ کوارٹر میں تیز ترین انٹر نیٹ سے استفادہ کر سکیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ 42 ریجن میں موبائل براڈ بینڈ رابطہ ،تنخواہوں کی بر وقت ادائیگی اور فیسوں کی وصولی کیلئے موبائل فنانشل سلوشنزسمیت دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ زونگ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مسٹر لیو ڈیان فنگ نے اس معاہدے کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ زونگ دنےا کے سب سے بڑے موبائل آپرےٹر چائنہ موبائل کمےونےکےشنز کارپورےشن کی ذیلی کمپنی ہے جو پاکستانی مارکےٹ کو جدےد ترےن سروسز فراہم کرنے کے لئے دن رات کوشاں رہتی ہے ۔زونگ اورعلامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کی حالےہ پارٹنر شپ بھی اس سمت اےک قدم ہے ۔امےد ہے ےہ معاہدہ دونوں پارٹنرز کے بہتر اور روشن مستقبل کے لئے مدد گار ثابت ہو گا۔علامہ اقبال اوپن ےونےورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹرشاہد صدےقی نے اس موقع پر کہا کہ زونگ کے اشتراک سے طلباءو طالبات اور ےونےورسٹی کے درمےان رابطوں مےں مزےد بہتری اور سہولت مےسر ہو گی۔ اب ہم اپنے طلباءو طالبات تک پاکستان کے ہر کونے مےں زونگ کے جدید ترین کمےونےکےشن سسٹم کے ذرےعے با آسانی رسائی حاصل کر سکےں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…