سعودی عرب کی تیل پیداوار ریکارڈ 1 کروڑ 3 لاکھ بیرل یومیہ ہوگئی

10  اپریل‬‮  2015

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی آئل پیداوار مارچ میں 1 کروڑبیرل یومیہ سے تجاوز کرگئی۔وزیر تیل علی النعیمی نے بتایا کہ مارچ میں اوسط پیداوار 1 کروڑ 3لاکھ بیرل یومیہ رہی جو فروری سے 4 لاکھ 50 ہزار بیرل یومیہ زیادہ اور ایک ریکارڈ ہے۔ امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق اس سے پہلے کا ریکارڈ 1980 کا تھا جب سعودی پیداوار 1 کروڑ 2 لاکھ 85 ہزار بیرل تک پہنچی تھی۔ سعودی وزیر تیل نے امید ظاہر کی کہ پیداوار 1 کروڑ بیرل کے قریب رہے گی، ساتھ ہی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھی ہوگا۔ انھوں نے کہاکہ سعودی عرب تیل قیمتوں میں بہتری کے لیے مدد کرنے کو تیار ہے تاہم اس کے لیے بڑے اوپیک و نان اوپیک پروڈیوسرز کا تعاون درکار ہوگا۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…