ہفتہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2026 

ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

datetime 20  مارچ‬‮  2015 |

ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو مندی کا رجحان رہا اور حصص کی قیمتوں میں 0.28 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس69.09 پوائنٹس کی کمی سے 24399.80 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا جبکہ مجموعی کاروباری حجم 50.98 ارب ہانگ کانگ ڈالر رہا۔ اسی طرح چینی حصص بازاروں میں بھی مندی کا رجحان رہا اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس0.23 فیصد یا8.40 پوائنٹس کی کمی سے 3573.87 پوائنٹس جبکہ شین ژین کمپوزٹ انڈیکس0.57 فیصد یا 10.34 پوائنٹس کے اضافے سے 1838.20 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…