کراچی(نیوز ڈیسک) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لئے بجلی 81 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جنوری کے مہینے میں نیشنل گرڈ سے خریدی گئی بجلی مہنگی پڑی اس لئے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جس کا اطلاق آئندہ ماہ کے بل میں ہوگا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز نیپرا کی جانب سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر50 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والوں اور کے الیکٹرک کے صارفین کے علاوہ تمام صارفین کے لئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 8 پیسے کمی کی منظوری دی گئی تھی۔
کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 81 پیسے کا اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ اسکیم؛ ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر کتنا منافع ملے گا؟ اہم خبر آگئی
-
ٹی20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا بنگلادیش کے خلاف بڑا فیصلہ
-
ٹی 20 ورلڈکپ کےلیے پاکستان کا 15 رکنی سکواڈ فائنل ہوگیا
-
ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ متوقع ہے،وزیراعظم کے معاون خصوصی نےعوام کو خوشخبری سنا دی
-
ابھیشک شرما نے ٹی20 کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
آئی فون صارفین کیلئے خوشخبری حکومت نے ٹیکس میں بڑی کمی کردی
-
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا
-
پنجاب،تعلیمی کیلنڈر میں بڑی تبدیلی کی تیاری، گرمیوں کی چھٹیاں کم کرنے کی سفارش
-
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
سونا سستا ہو گیا
-
اے آر رحمان کا نصرت فتح علی خان سے متعلق بڑا انکشاف سامنے آ گیا
-
محکمہ موسمیات نے اتوار سے منگل تک ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کر دی
-
لاہور چوری کی انوکھی واردات پولیس بھی حیران
-
میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے،مولانا فضل الرحمان















































